the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ماسکو، 26 مئی (اسپوتنک) آئندہ ٹوکیو اولمپک اور پَیرالِمپِک کھیلوں کے آفیشیل میڈیا پارٹنر میں سے ایک جاپانی اخبار اساہی شِنبُن نے عوامی سلامتی کے لیے کورونا وبا کے سلسلے میں خطروں اور ملک کے صحت نظام پر دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے جاپان کے وزیراعظم یوشی ہیدے سُوگا سے اولمپک کھیلوں کو رد کرنے کی درخواست کی ہے۔

اساہی



شِنبُن کی مجلس ادارت (ایڈیٹوریل ٹیم) نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا،’ہمارا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم یوشی ہیدے سُوگا امن اور غیر جانبداری سے صورتحال کا تجزیہ کریں اور اس گرمی اولمپک کھیلوں کے انعقاد کو رد کرنے کا فیصلہ کریں‘۔

قابل ذکر ہے کہ پورے ملک میں کچھ سروے کے مطابق جاپان کے زیادہ تر لوگ سچ میں اولمپک رد کرنے کے حق میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.