ٹوکیو ، 12 فروری (یواین آئی) ٹوکیو 2020 اولمپکس کے سربراہ یشیرو موری نے خواتین کے بارے میں قابل اعتراض تبصرے کے تنازعہ کے بعد جمعہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور اس بیان کے لئے دوبارہ معذرت طلب کی
ہے۔
ٹوکیو اولمپکس کے آغاز میں ابھی صرف پانچ ماہ باقی ہیں اس لئے مختصر وقت میں نیا سربراہ تلاش کرنا ایک مشکل کام ہوگیا ہے۔
83 سالہ سابق وزیر اعظم موری کے ٹوکیو اولمپک کے اہم عہدے سے استعفی دینے سے کورونا وائرس (کووڈ۔