: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یواین آئی) 35 سالہ تجربہ کار کرکٹر شیلڈن جیکسن کو عمر کی وجہ سے حال ہی میں اعلان کردہ انڈیا اے میں منتخب نہیں کیا گیا ہے وہ دلیپ ٹرافی کے لیے
ویسٹ زون کے اسکواڈ میں بھی نہیں تھے وہیں وکٹ کیپر بلے باز جیکسن نے گزشتہ 3 رنجی سیزن میں تقریباً 2 ہزار رنز بنائے ہیں مایوس جیکسن نے ایک سوشل پوسٹ میں اپنے دکھ کا اظہار کیا۔