: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلہٹ، 30 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خاتون کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور نے 2022 کے خاتون ایشیا کپ سے قبل اوپنر شیفالی ورما کی حمایت کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ
انہیں ٹورنامنٹ میں میدان میں وقت گزارنے کا موقع دیا جائے گا تاکہ وہ اپنی فارم میں واپس آسکیں- ہندوستانی ٹیم اپنی ایشیا کپ مہم کا آغاز یکم اکتوبر کو سری لنکا کے خلاف کرے گی-