: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 1 ستمبر (یو این آئی) کرکٹ آسٹریلیا نے جمعرات کو ستمبر میں ہندوستان کے دورے اور اکتوبر میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، جس میں ٹم ڈیویڈ کو شامل
کیا گیا ہے- متحدہ عرب امارات میں گزشتہ سال کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کی فاتح آسٹریلیا نے لیگ اسپنرمشل سویپین کے علاوہ گھر پر ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ 2022 کے لیے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی-