: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
احمد آباد، 10 مارچ (یو این آئی) گجرات ٹائٹنز اور چنئی سپر کنگز کے درمیان 31 مارچ کو احمد آباد میں کھیلے جانے والے ٹاٹا انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)
2023 کے افتتاحی میچ کے ٹکٹوں کی فروخت جمعہ کی شام 6 بجے سے شروع ہو گئی ہے دفاعی چیمپئن گجرات ٹائٹنز اپنے ہوم گراؤنڈ نریندر مودی اسٹیڈیم میں سات میچ کھیلے گی۔