the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ابوظہبی/24جولائی(ایجنسی) ایشین فٹ بال کنفڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی نے 2019 میں شیڈول ایشین کپ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کو سونپ دی ہے۔
ایشین فٹ بال کنفڈریشن ایگزیکٹو کمیٹی کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میگا ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے



کا اعزاز حاصل کیا ہے۔


منگل کو اے ایف سی کے صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ نے میگا ایونٹ کی میزبانی ملنے پر متحدہ عرب امارات فٹ بال ایسوسی ایشن حکام کو مبارکباد پیش کی اور توقع ظاہر کی کہ متحدہ میگا ایونٹ کا کامیاب اور یادگار انعقاد کر کے ہماری توقعات پر پورا اترے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.