: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 15 اپریل (ذرائع) ریاست کی تین لڑکیاں – پاروتی، اشیتا کوڈوری اور کے دریتھی – کو آل انڈیا نیشنل سلیکشن کمیٹی نے انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے انڈر 19 گرلز
کیمپ کے لیے منتخب کیا ہے۔ انڈر 19 لڑکیوں کا کیمپ 17 اپریل سے 11 مئی تک این سی اے، بی سی سی آئی کے زیراہتمام منعقد ہوگا۔ منتخب کھلاڑیوں کو 16 اپریل کو متعلقہ مقامات پر رپورٹ کرنا ہوگی۔