: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میلبورن، 14 ستمبر (یو این آئی) آسٹریلیا نے اگلے ماہ منعقد ہونے والے آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ کے پیش نظر اپنے تین زخمی کھلاڑیوں کو ہندوستان کے دورے سے باہر رکھا ہے-
تجربہ کار مچل اسٹارک گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا ہیں جبکہ آل راؤنڈر مچل مارش ایڑی میں تناؤ اور ہیمسٹرنگ انجری کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف 20 ستمبر سے شروع ہونے والی تین میچوں کی ---