the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 31 مئی (یواین آئی )دفاعی چیمپئن امت پنگھل سمیت ہندوستانی مرد مکہ باز دبئی میں 2021 اے ایس بی سی ایشیائی خاتون اور مرد مکہ بازی چیمپئن شپ کے فائنل میں آج طلائی تمغے کے لئے اتریں گے۔

پنگھل کے علاوہ ، اب تک اس ٹورنامنٹ میں پانچ تمغے جیت چکے شیوا تھاپا (64



کلوگرام) اور سنجیت (91 کلوگرام)ایکشن میں ہوں گے۔
.
باکسنگ فیڈریشن آف انڈیا (بی ایف آئی) اور یو اے ای باکسنگ فیڈریشن کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقدہ اس مشہور چیمپئن شپ میں ، ہندوستانی دستہ پہلے ہی 15 تمغے حاصل کرچکا ہے ، ہندوستان کی اس چیمپئن شپ میں اب تک کی بہترین کارکردگی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.