: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9 مارچ(ذرائع) تلنگانہ میں فٹ بال کو فروغ دینے کے مقصد سے اسپورٹس فلسپائڈ ایڈوینچر پارک میں ایک خاص طرح کا تین روزہ ویمن فٹ بال
ٹورنامنٹ کا پہلی بار انعقاد کیا گیا- یہ پروگرام حنا رحمن کی طرف سے خواتین کو بااختیار بنانے اور انہیں کھیل کھیلنے کی ترغیب کرنے کے مقصد سے منعقد کیا گیا تھا-