the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 10 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے ان 13 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی ہے جن کے باؤلنگ ایکشن یا تو جانچ کے دائرے میں ہیں یا جن پرآئی پی ایل کے 2022 کے سیزن میں گیندبازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ان 13 کھلاڑیوں میں سے تین کھلاڑی منیش پانڈے، کے ایل سریجیت (کرناٹک) اور اشانک



جگی (جھارکھنڈ) پر گیندبازی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ درشن نالکنڈے (ودربھ)، وکی اوستوال (مہاراشٹر)، اپوروا وانکھیڑے (ودربھ)، دھرمیندر سنگھ جڈیجا (سوراشٹر)، سدیپ چٹرجی (بنگال)، روی کمار سمرتھ (کرناٹک)، ارپت گلیریا (ہماچل پردیش)، جئے بستا (اتراکھنڈ) اور عظیم قاضی (مہاراشٹر) مشتبہ بولنگ کے لیے جانچ والی فہرست میں ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.