جیسلمیر 10 مئی (یواین آئی) راجستھان حکومت نے کورونا بحران میں ریاست کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے جیسلمیر باسکٹ بال اکیڈمی کے تین کھلاڑیوں کو راجستھان پولیس میں تقرری کی ہے۔
باسکٹ بال کھیل میں
مرد اور خواتین کے زمرے میں تین،تین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ منتخب تین مرد کھلاڑی دیپک بزارنیاں، دھرمیندر سنگھ اور محمد اشفاق کئی ریاستی اور قومی سطحی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں تمغہ حاصل کرچکے ہیں۔