نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) کوکاکولا انڈیا کے دیسی اور تیزی سے بڑھ رہے برانڈ تھمس اپ نے نئے سال کے آغاز پر جسپریت بمراہ کے ساتھ اپنی نئی ایکشن سے بھرپور مہم 'طوفان' کولانچ کیا ہے۔
اس کے لئے
کوکاکولاکے برانڈ کے بہترین ذائقے اور دمدار تجربہ کے ساتھ الگ طرح کی وابستگی کا فائدہ اٹھایا ہے۔
صارفین کو دلچسپ اور سنسنی خیز تھمس اپ ڈرنک کے تجربہ کو یاددلانے کے لئے نئے سال سے بہتر کوئی وقت نہیں ہوسکتا۔