احمد آباد، 30 مئی (یو این آئی) گجرات ٹائٹنز کے کپتان ہاردک پانڈیانے منگل کوکہا کہ وہآئی پی ایل فائنل میں چنتی پر کنگز سے شکست کھانے کے بعد اپنے استاد او حریف
کپتان مہندر سنگھ دھونی کے لیے بے حد خوش ہیں اور یہ جیت ان کی قسمت میں لکھی ہوئی تھی۔
پانڈیا نے کہا، "میں ان (دھونی) کے لیے بہت خوش ہوں۔ تقدیر نے ان کے لیے یہی لکھا تھا۔