میڈرڈ، 2 مئی (یو این آئی) اسپین کے ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال نے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر ومبلڈن اور لان ٹینس ایسوسی ایشن کی پابندی کو " غیرمنصفانہ" قرار دیا ہے۔
بی بی سی نے
نڈال، جو اے ٹی پی پلیئر کونسل کے رکن ہیں، کے حوالے سے کہا: ’’میرے خیال میں میرے روسی ٹینس ساتھیوں کے ساتھ بہت کچھ غلط ہو رہا ہے۔
اس وقت جنگ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں ان کا کوئی قصور نہیں ہے۔