the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور، 13 اپریل (یو این آئی ) ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور اور ہندستان کی محدود اوورز کی ٹیم سے طویل وقت سے باہر چل رہے آف اسپنر روی چندرن اشون کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کے درمیان آج یہاں آئی پی ایل 11 میچ میں رائل جنگ ہوگی۔

بنگلور نے کولکتہ میں اپنا پہلا



میچ کولکاتا نائٹ رائڈرس کے خلاف چار وکٹ سے گنوا دیا تھا جبکہ پنجاب کی ٹیم نے اپنے گھریلو موہالی میدان میں دہلی ڈئیر ڈیولس کو آسانی سے چھ وکٹ سے شکست دی تھی۔
بنگلور اور پنجاب کے مقابلے میں وراٹ کے سامنے اشون کے لئے خود کو ثابت کرنے کا چیلنج ہوگا کہ وہ اب بھی چھوٹے فارمیٹ کے لیے بالکل فٹ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.