: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
لندن ، 28 اگست (یو این آئی ) فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن James Anderson's کو انگلش کرکٹ تاریخ میں منفرد مقام حاصل ہے،
وہ 557ٹیسٹ وکٹ لے کر انگلینڈ کے نمبر ون بولر ہیں، انہیں بطور فاسٹ بولر گلین میک گرا کی سب سے زیادہ 563 وکٹوں کا عالمی ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف چھ شکار درکار ہیں۔
امکان ہے ہندستان کے خلاف جمعرات سے شروع ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میں اپنا نام ریکارڈ بکس میں درج کرالیں گے۔ سابق پیسر میک گرا زیادہ شکار کرنے والے بولرز کی فہرست میں چوتھے نمبر پر ہیں۔