لندن ، 14 جولائی (یو این آئی) کپتان ایون مورگن سمیت انگلینڈ کی اصل وائٹ بال ٹیم پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے بدھ کو واپس آگئی ون ڈے سیریز سے ٹھیک پہلے ٹیم کو کورونا کی وجہ سے آئسولیشن میں جانا پڑا ، جو اب ختم ہوچکا ہے
پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل اصل ٹیم کے تین کھلاڑی اور چار معاون عملے کے ارکان کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔
اس وجہ سے ٹیم کو آئسولیشن کے لئے بھیجا گیا تھا۔
اس کی وجہ سے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو ٹی ۔