the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی ) ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والے پہلوان بجر نگ پونیا، ساکشی ملک اور و نیش پھوگاٹ شمالی ریلوے میں اپنی اپنی ملازمتوں پر واپس آگئے



ہیں۔
شمالی ریلوے نے پیر کو یہ جانکاری دی۔
نار درن ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر دیپک کمار نے ایک بیان میں کہا کہ پہلوانوں نے 30 اور 31 مئی کو کھیلوں کے لیے آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (اوالیس ڈی) کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.