: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2021-23 کا فائنل 7 جون سے 11 جون تک لندن کے اوول میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی نے اعلان کیا کہ
ریزرو ڈے (12 جون) بھی ہوگا۔ فائنلسٹ کی تصدیق ہونا باقی ہے۔ نیوزی لینڈ نے ساؤتھمپٹن میں 2021 کے فائنل میں بھارت کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر افتتاحی ایڈیشن جیتا تھا۔