میلبورن، 24 دسمبر (یواین آئی) آسٹریلیا کے کوچ جسٹن لینگر کا کہنا ہے کہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی اور محمد شامی کی غیرموجودگی کا فائدہ کنگارو ٹیم کو ملے گا وراٹ ایڈیلڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹسٹ کے بعد منگل کے روز وطن لوٹ گئے جبکہ شامی چوٹ کی وجہ سے
پوری سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔
آسٹریلیا نے پہلا مقابلہ آٹھ وکٹ سے جیتا تھا اور دونوں ٹیموں کے بیچ دوسرا ٹسٹ 26 دسمبر سے کھیلا جائے گا۔
لینگر نے کہا کہ ’’ وراٹ دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور شامی ہندوستان کے اہم تیزگیندباز ہیں ۔