the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24نومبر(ایجنسی) ویسٹ انڈیز میں کھیلے جا رہے چھٹے خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے سیمی فائنل مقابلے میں ٹیم مینجمنٹ کی طرف سے متالی راج کو باہر بٹھانا ابھی بھی بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں صرف 112 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی. اور ہار کے بعد تمام لوگ ٹیم مینجمنٹ اور کوچ رمیش پوار پر ٹوٹ پڑے‘ متالی راج نے کھیلے 3 میچوں میں 53.50 کے اوسط سے 107 رن بنائے۔ لیکن اسکے باوجود سیمی فائنل جیسے مقابلے سے سیمی فائنل مقابلے میں



ہندوستان پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 19.3 اوورز میں صرف 112 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا. انگلینڈ نے پھر اسے آٹھ وکٹ سے شکست دے کر سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا تھا.

اس میں انکے لگاتار نصف سنچری بھی شامل ہے۔ اور سیمی فائنل میں جیسی پیچ اور بلے بازی کے حالت تھے‘ اسکے حساب سے متالی کی ٹیم کو بہت زیادہ ضرورت تھی۔ اب ٹیم مینجر نے ایک اخبار کے حوالے سے اس فیصلے کےپیچھے کی کہانی کا خلاصہ کیا ہے.

دراصل آئر لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے متالی راج زخمی ہو گئی تھیں. اس کے بعد وہ چوٹ کی وجہ آسٹریلیا کے خلاف نہیں کھیلی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.