the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 اپریل (یو این آئی) کپتان ہاردک پانڈیا (67) کی شاندار نصف سنچری اور گیند بازوں کی بہترین کارکردگی کی بدولت گجرات ٹائٹنز نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز کو ہفتہ کے روز آٹھ رن سے شکست دے کرآئی پی ایل ٹیبل میں نمبر ایک پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔

کولکاتہ کے کیریبین آل راؤنڈر آندرے رسل نے اننگ کے آخری اوور میں چار وکٹیں لے کر گجرات ٹائٹنز کومقررہ 20 اوورز میں نو



وکٹ پر 156 رن پر روکا لیکن گجرات نے جوابی حملہ کرتے ہوئے کولکاتہ کوآٹھ وکٹ پر148 رنز پرروک کر سات میچوں میں اپنی چھٹی جیت حاصل کی، جبکہ کولکاتہ کوآٹھ میچوں میں پانچویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پہلے تو ہاردک کی شاندار بلے بازی سے گجرات کی ٹیم 150 کے پارپہنچی اور بعد میں ابتدائی وکٹیں لے کر میچ پرپکڑبنائی، لیکن جب رسل کا طوفان آیا تو گجرات کی مشکلات میں اضافہ ہو گیاتھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.