نئی دہلی ، 20 اگست (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو ایک خط لکھ کر ان کی شراکت کی تعریف کی ہے جو انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوئے
ہیں۔
دھونی نے اس کے لئے مسٹر مودی کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ہندستان کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک دھونی نے 15 اگست کو یوم آزادی کی شام 7.29 بجے انٹرنیشنل کرکٹ سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔