: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دمبولا ، 20 جولائی (یو این آئی) تھائی لینڈ کی ٹیم نے نانافت کو نچار اوینکائی (40)، فنیتا مایا (29) کی شاندار اننگز کے بعد گیند بازوں کی عمدہ کار کردگی کی بدولت ہفتہ کو ویمن ایشیا کپ ٹی 20 میچ میں ملائیشیا
کو 22 رنز سے شکست دے دی۔ آج یہاں تھائی لینڈ کے کپتان تھی پا چاپو تھ ونگ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی تھائی لینڈ کا آغاز اچھانہ تھا اور 22 کے اسکور پر اس کی دو وکٹیں گر گئیں۔