5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
بنکاک، 2 فروری (یو این آئی) ہندوستانی بیڈ منٹن کھلاڑی اسمیتا چالیہا جمعہ کو انڈو نیشیا کی ایسٹر نور ومی وار ڈویو کو شکست دے کر تھائی لینڈ ماسٹرس بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز زمرے کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
آج یہاں 57 منٹ
تک جاری رہنے والے میچ
میں دنیا کی 61 ویں رینک کی بیڈ منٹن کھلاڑی چالیہا نے 44 ویں
رینکنگ کی وار ڈویو کو 21-1914-2121-13 سے شکست دی۔
ہفتہ کو اسمیتا
چالیا کا مقابلہ سیمی فائنل میں چوتھی سیڈ تھائی لینڈ کی سو پانیڈا کیتھونگ اور
چائنیز تائپے کی وین چی سو کے درمیان ہونے والے میچ کے فاتح سے ہو گا۔