ايتھايا (بینکاک)/12جون(ایجنسی) دنیا بھر میں فیفا عالمی کپ کے خمار کے درمیان تھائی لینڈ کی قدیم دارالحکومت ايتھايا میں منگل کو ہاتھیوں کے درمیان ہوئے فٹ بال میچ نے مقامی ناظرین کو خوش کیا اور ساتھ ہی غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف بھی بیدار کیا۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نو ہاتھیوں نے روس میں 14 جون سے شروع ہونے والے عالمی کپ میں حصہ لینے والے نو ممالک کے پرچم کے رنگ کے ساتھ فٹ بال کھیلا اور گیند کو ایک دوسرے کو پاس کیا۔
یہ میچ ہاتھیوں اور مقامی اسکول کے بچوں کے درمیان 15 منٹ تک چلا۔