میلبورن، 5نومبر (یو این آئی)آسٹریلیا کا آئندہ 27 نومبر کو افغانستان کے خلاف ہونے والا واحد ٹسٹ میچ سرکاری طورپر ملتوی کردیا گیا ہے۔
کرکٹ
آسٹریلیا(سی اے) نے جمعہ کو اس کی تصدیق ہے۔
سی اے نے ٹسٹ میچ منسوخ کرنے کی بجائے مستقبل میں کسی دن صورت حال واضح ہونے پر افغانستان کی میزبانی کرنے کا وعدہ کیا ہے۔