: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ،3 اکتوبر (یو این آئی) بین الاقوامی ایشین جونیئر ٹینس (انڈر14) ٹورنامنٹ کے پہلے دن پیر کو اس وقت الٹ پھیر دیکھنے میں ملا جب چوتھی سیڈ یافتہ شراوستی کنڈیلیا کو
شکست کا سامنا کرنا پڑا- انہیں غیر سیڈ یافتہ شیری شرما نے 5-7، 6-3، 2-6 سے شکست دی جبکہ پانچویں سیڈ تاوشی کھلاریوال کو یوپی کی غیر سیڈڈپرگیہ یادو نے سیدھے سیٹوں میں 2-6،6-3 سے شکست دی-