: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14ستمبر(یو این آئی) ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ون ڈے سیریز انگریزی اور ہندی سمیت 11 زبانوں میں جیو سنیما ورلڈ کپ سے قبل 22 ستمبر سےٹیلی کاسٹ کرے گا وائیکوم 18نے آج
یہ اعلان کیا ہے جس نےہندوستان میں بین الاقوامی اور ڈومیسٹک میچوں کے میڈیا حقوق حاصل کیے ہیں، یہ میچ انگریزی، ہندی، مراٹھی، گجراتی، بنگالی، بھوجپوری، پنجابی، تامل، تیلگو، کنڑ اور ملیالم میں نشر کیے جائیں گے۔