the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،29مئی(یواین آئی) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والی 47سالہ شیاملا نے ، جو پاک اسٹریٹ کو تیراکی کے ذریعہ پارکرنے والی دوسری ہندوستانی خاتون ہیں، آج تلنگانہ کے وزیر کھیل وی سرینواس گوڑ سے ملاقات کرتے ہوئے مالی مدد کی خواہش ظاہر کی۔
19مارچ کو شیاملا نے



30کیلومیٹر کے پاک اسٹریٹ(رام سیتو)کو 13گھنٹے 43منٹ میں پارکرتے ہوئے سری لنکا کے تلائی منار سے ہندوستان کے اری چل منائی میں داخل ہوئی تھیں۔
اس کارنامہ کے ساتھ وہ بھولا چودھری کے بعد دوسری ہندوستانی اور تلنگانہ کی پہلی خاتون بن گئی ہیں جس نے پاک اسٹریٹ کو پار کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.