the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 9 اگسٹ (اعتماد) ریاستی حکومت نے کرکٹر محمد سراج کو مکان کی اراضی مختص کردی ہے۔ اس سلسلہ میں حکومت نے ایک جی او بھی جاری کردیا۔ ٹی 20 ورلڈکپ میں شاندار مظاہرہ پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے محمد سراج کو شہر حیدرآباد میں مکان کیلئے 600 اراضی الاٹ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس



اعلان کے مطابق چیف منسٹر نے عہدیداروں کو فوری اثر کے ساتھ اراضی کی نشاندہی اور اس کے الاٹمنٹ کے عمل کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ حکومت نے محمد سراج کو جوبلی ہلز کے روڈ نمبر 78 میں 600 گز اراضی مختص کی ہے جو شیخ پیٹ منڈل میں دی گئی ہے ۔ اس سلسلہ میں محکمہ ریونیو کی جانب سے احکامات جاری کردیئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.