حیدرآباد۔ 27مارچ (یو این آئی)تلنگانہ کے وزیر کھیل کود سرینواس گوڑ نے کہا ہے کہ حکومت کھیل کود کی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر کی تیاری کو اولین
ترجیح دے رہی ہے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کو کھیل کود کا مرکز بنایاجائے گااورکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ریزرویشن پر عمل بھی کیاجائے گا۔