دوحہ، 09 نومبر (یو این آئی ) تجربہ کار شوٹر تیجسونی ساونت نے یہاں چل رہی 14 ویں ایشیائی نشانےبازی چمپئن شپ میں ہفتہ کو خواتین کی 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن مقابلے کے فائنل میں پہنچ کر ہندستان کو ٹوکیو اولمپک 2020 کے
لئے 12 واں کوٹہ دلا دیا۔
اس مقابلے کی آٹھ فائنلسٹس میں سے پانچ کوٹہ حاصل کرنے کی اہل نہیں تھی اور تین نشانےبازوں کوٹہ ملنا تھا۔
ساونت نے كوالیفکیشن میں 1171 کا اسکور کیا اور پانچویں مقام پر رہ کر فائنل میں پہنچیں۔