the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
گولڈ کوسٹ/11اہریل(ایجنسی) ہندستان کے نوجوان کھلاڑی تیجسون شنکر 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں میں مردوں کی ہائی جمپ مقابلے میں چھٹے نمبر پر رہے جبکہ هما داس نے خواتین کی 400 میٹر دوڑ میں اپنا بہترین وقت نکال کر چھٹا مقام حاصل کیا۔



Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">نوجوان کھلاڑی تیجسون متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل تک پہنچے تھے لیکن انہیں 2.24 میٹر کی اونچائی پار کرنے کے بعد چھٹے مقام سے اکتفا کرنا پڑا۔

آسٹریلیا کے برینڈن اسٹارک نے 2.32 میٹر کی اونچائی پار کر طلائی تمغہ جیتا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.