the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ ، 9 مارچ (یواین آئی) جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ملی جیت کا سہرا ٹیم کی اجتماعی کوششوں کے سر باندھتے ہوئے ہندوستانی ویمن ٹیم کی میڈیم پیسر جھولن گوسوامی نے کہا کہ ٹیم کورونا دور سے بگڑٰ ے فارم سے نجات حاصل کرچکی ہے اور حریف



کو سخت چیلنج دینے کے لئے تیار ہے۔

جھولن نے کہا ، "آج کی کامیابی کاکریڈٹ کسی ایک کھلاڑی کو نہیں بلکہ پوری ٹیم کو دیا جانا چاہئے۔
ہم نے گیند اور بلے سے پہلے میچ کے مقابلے بہتر مظاہرہ کیا جس کا نتیجہ جیت کی شکل میں دیکھنے کو ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.