the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/یکم جنوری(ایجنسی) ہندوستانی ٹیم سال 2019 کی شروعات میں بھلے ہی ٹیسٹ میچ سے کر رہی ہو، لیکن کرکٹ مداحوں کی نظروں میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 پر ٹک گئی ہے، ورلڈ کپ 30 مئی سے انگلینڈ میں ہونا ہے، اس سے پہلے ہندوستان ایک ٹیسٹ میچ اور کم سے کم 13 ونڈے میچ کھیلے گا، ٹیسٹ میچ تین جنوری سے سڈنی میں کھیلا جانا ہے، یہ ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان موجودہ ٹیسٹ سیریز کا چوتھا اور آخری میچ ہوگا، ہندوستانی ٹیم اس سیریز کے دو ٹیسٹ جیت کر 2-1 سے آگئے ہے، ٹیسٹ سیریز کے بعد دونں ٹیمیں 12 جنوری سے ونڈے میچ کھیلے گی.

ہندوستان اس سال ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے تین ملکوں کے خلاف کم سے کم 13 ونڈے کھیلے گا، پہلے ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان آسٹریلیا میں ہی تین ونڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی - اسکے بعد ٹیم انڈیا نیوزی لینڈ دورے پر جائے گی- وہاں نیوزی لینڈ سے پانچ ونڈے میچوں کی سیریز ہوگی- اسکے بعد آسٹریلیا کی ٹیم انڈیا دورے پر آئے گی یہاں دونوں کے درمیان 5 ونڈے میچ کھیلے جائیں گے-

تاریخمخالفمیچمقام
3-7 جنوریآسٹریلیاچوتھا ٹیسٹسڈنی
12 جنوری.آسٹریلیاپہلا ونڈےسڈنی
15 جنوریآسٹریلیادوسرا ونڈےایڈلیٹ
18 جنوریآسٹریلیاتیسرا ونڈےمیلبورن
23 جنورینیوزی لینڈپہلا ونڈےنوپیر
26 جنورینیوزی لینڈدوسرا ونڈےماؤنٹ



منگوائی
28 جنورینیوزی لینڈتیسرا ونڈےماؤنٹ منگوائی
31 جنورینیوزی لینڈچوتھا ونڈےہیملٹن
3 فرورینیوزی لینڈپانچواں ونڈےویلنگٹن
نیوزی لینڈپہلا ٹی 20ہیملٹن
نیوزی لینڈدوسرا ٹی 20آکلینڈ
10 نیوزی لینڈتیسرا ٹی 20ہیملٹن
24 آسٹریلیاپہلا ونڈےموہالی
27 آسٹریلیادوسرا ونڈےحیدرآباد
2 مارچآسٹریلیاتیسرا ونڈےناگپور
آسٹریلیاچوتھا ونڈےنئی دہلی
آسٹریلیاپانچوان ونڈےنئی دہلی
10 آسٹریلیادوسرا ٹی 20بنگلور
13 آسٹریلیادوسرا ٹی 20وشاکھا پٹنم 


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.