: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد22اکتوبر(ایجنسی)ہندوستانی کرکٹ ٹیم جس نے اتوار کی شب ویسٹ انڈیز کو آسانی کے ساتھ ون ڈے میں شکست دی تھی،پیر کی صبح اے پی کے وشاکھاپٹنم ایرپورٹ پہنچی
۔
وراٹ کوہلی کی زیرقیادت اس ٹیم کا ایرپورٹ پرشاندار استقبال کیاگیاجہاں ہجوم اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے پہنچا۔ ہندوستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ونڈے میچ ویزاگ کرکٹ اسٹیڈیم میں 24نومبرکو کھیلا جائے گا۔