: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی، 7 ستمبر (یو این آئی) ٹیم انڈیا مسلسل دومیچ جیت کر سپر4 مرحلے میں پہنچنے کے بعد پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ہارنے کے بعد ایشیا کپ 2022 سے تقریبا باہر ہونے کے دہانے پر کھڑی ہے- گزشتہ دو
میچوں کے دوران ٹیم انڈیا ٹاس ہارنے کے بعد ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہی جس کے بعد ہندوستان کے گیند بازوں کو تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے- تاہم سابق کرکٹر رابن اتھپا نے ٹیم کے بیٹنگ آرڈر پر سوالات اٹھائے ہیں-