نئی دہلی/7جنوری(ایجنسی) ٹیم انڈیا آسٹریلیا میں سڈنی ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے نہیں جیت سکی اور اسے اس سیریز میں 1-2 کی تاریخی جیت ملی، ہندوستانی ٹیم نے میچ کے تیسرے دن ہی میچ پر اپنا شکنجہ کستے ہوئے میزبان ٹیم کو بیک فٹ پر دھکیل دیا تھا، ٹیم انڈیا سیریز میں پہلے سے ہی 1-2 آگے تھی اور اس نے
کرکٹ تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا میں کسی ٹیسٹ سیریز میں 1-2 کی برتری لی تھی.
پہلے ٹیم انڈیا نے اپنی پہلی پاری 7 وکٹ کے نقصان پر 622 رنوں پر Declared کردی، اسکے بعد آسٹریلیا کی ٹیم جب بلے بازی کرنے اتری تو ہندوستانی سپنرس پہلے جڈیجہ اور اسکے بعد کلدیپ نے ہندوستان کو میچ میں ہوائی کروایا دیا.