: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
سڈنی 04 جنوری (یواین آئی) سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے دن ہفتے کے روز ٹیم انڈیا نے مقابلے میں واپسی کرتے ہوئے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کو 181 رنز پر سمیٹ کر چار رنز کی اہم برتری حاصل کر لی ہندوستان نے پہلی اننگز میں 185 رنز بنائے تھے
چائے کے وقفے سے بالکل پہلے آسٹریلیا کی اننگز ختم ہوگئی سیریز میں پہلی بار کھیلنے والے پرسدھ کرشنا نے 42 رنز دے کر تین وکٹیں اور محمد سرِیز نے 51 رنز دے کر تین اہم وکٹیں حاصل کیں جبکہ جسپریت بمراہ اور نیوتیش کمار ریڈی کو دو دو وکٹیں ملیں۔