: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنچیورین/15فروری(ایجنسی) تاریخی فتح جیت درج کرنے کے بعد اب ہندوستانی ٹیم سیریز کے آخری ونڈے میچ میں جمعہ کو ایک میچ جیت کر اپنے نام کرکے چھ میچوں کی سیریز کو 1-5 سے ختم کرنے کے ارادے سے اترے گی، ہندوستان نے پہلے ہی 1-4 سے سیریز اپنے نام کرلی ہے، جو جنوبی آفریقی زمین پر
اسکی پہلی سیریز جیت ہے لیکن وہ کسی بھی حالت میں سیریز کو ہار کے ساتھ ختم نہیں کرنا چاہے گی، دونوں ٹیمیں سپر سپورٹ پارک میدان پر آمنے سامنے ہونگی، اس سے پہلے اسی سیریز میں یہ دونوں ٹیمیں اس میدان پر دوسرے ونڈے میں مقابلہ کرچکی ہے، اس مقابلہ میں ہندوستان نے 9 وکٹ سے جیت درج کی تھی.