the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ایڈیلیڈ، 4 نومبر (یو این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر پہنچنے والے ٹی20 بلے باز سوریہ کمار یادو نے اپنے دھماکہ خیز کھیل کا سہرا ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ کو دیا ہے- سوریہ کمار



نے جمعہ کو آئی سی سی کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا، آپ کو ہندوستانی ٹیم مینجمنٹ سے جو آزادی ملتی ہے وہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے بہت متاثر کن ہوتی ہے کیونکہ جہاں میں بیٹنگ آرڈر میں کھیلتا ہوں وہاں آپ پر بہت دباؤ ہوتا ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.