the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،22مارچ (ذرائع)کبھی میچ فکسنگ کے الزامات کی وجہ سے اظہر الدین تاحیات پابندی جھیلنے والے سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہر الدین کی مشکلیں بڑھ سکتی ہے-
تلنگانہ کرکٹ اسوسی ایشن نے اس معاملے میں انکے خلاف محاذ کھول دیا ہے- ٹی سی



اے کے صدر وائی لکشمی نارائن اور سکریٹری گرووا ریڈی نے اتوار کو کہا کہ جلد ہی ایک وفد مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ سے ملاقات کرئے گا اور اظہرالدین کے خلاف میچ فکسنگ معاملے میں نئے سرے سے سی بی آئی جانچ اور الزامات کے خلاف چارج شیٹ دائر کرنے کی مانگ کرئے گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.