the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2 فروری (یواین آئی)ٹیبل ٹینس کھلاڑی منیکا بترا نے 1971 میں ہندوستان- پاکستان لڑائی کے ففائیہ کے جانباز نرمل جیت سنگھ سیکھوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے قومی جنگی یادگار کا دورہ کیا،جنہوں نے تاریخی لڑائی کے دوران ناقابل فراموش اور پختہ عزم کا مظاہرہ کیا ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے میموریل میں ’پرم یودھا استھل‘ نامی



گیلنٹری گیلری میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا جہاں پرمویر چکر حاصل کرنے والے کل 21 جانبازوں میں فلائنگ وار ہیرو کا مجسمہ نصب ہے۔
ٹینس اسٹار کھلاڑی نے کہا کہ ’’ہمارے فوجیوں کی جانب سے کی گئی جنگ اور عظیم قربانیوں کے بارے میں یادگار پر کندہ اقتباسات نے مجھے مسحور کردیا ۔
ایک ہندوستانی کے طور پر میرا دل تشکر اور فخر سے لبریز ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.