: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
گولڈ کوسٹ/13اپریل(ایجنسی) 21 ویں دولت مشترکہ کھیلوں کے نویں دن جمعرات کو خواتین کے مقابلے میں ہندوستان کی منیکا بترا اور مورنا داس کی جوڑی کو
سلور مڈل ملا- ہندوستانی جوڑی کو فائنل میں سنگا پور اور تائیوان کی جوڑی سے شکست ملی- سنگکا پور کی جوڑی نے زبردست کھیل دیکھایا اور سیدھے گیموں میں جیت درج کی.