the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

 ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے ہندوستان کو 10 وکٹ سے شکست فاش دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر ہندوستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جس پر ٹیم انڈیا نے 20 اوورس میں 6 وکٹ کے نقصان سے 168 رن بنائے۔ ہندوستان کی اننگز شروعات میں لڑکھڑائی اور دونوں اوپنرس روہت شرما اور کے ایل راہول قابل



لحاظ اسکور بنائے بغیر آؤٹ ہوگئے۔

انگلینڈ کی جوابی اننگز دھماکہ خیز رہی اور دونوں اوپنرس جوس بٹلر اور الیکس ہیلز نے انتہائی برق رفتاری کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا اور بغیر آؤٹ ہوئے صرف 16 اوورس میں 170 رن کا نشانہ پورا کرلیا۔

فانئل میچ اتوار 13 نومبر کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ، ملبورن کرکٹ گراؤنڈ میں ہندوستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.