کلکتہ5فروری (یواین آئی) کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال (سی اے بی) اور بی سی سی آئی کلکتہ کے تاریخی ایڈن گارڈن اسٹیڈیم میں انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں شائقین کی حاضری کو
لے کر آمنے سامنے ہوسکتے ہیں۔
کورونا کی وجہ سے آئندہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کے بغیر کھیلی جائے گی۔
یہ ون ڈے سیریز 6 فروری سے شروع ہوگی۔