the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/22مارچ(ایجنسی) دبئی میں کھیلی جارہی ٹی 10 کرکٹ کی سیریز میں جمعرات کو انگلینڈ کے بیٹسمین ویل جیکس نے صرف 25 گیندوں میں سنچری بنا کر سنسنی مچا دی ہے، انہوں نے 30 گیندوں پر 105 رنوں کی انگیز کھیلی، will jacks جیک نے اپنی انگیز میں 11 چھکے اور 8 چوکے لگائے، Surrey سرے ٹیم کا یہ کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ میں سنچری لگانے والا پہلا بلے باز بن گیا ہے.
سرے Surrey کی اور سے کھیلتے ہوئے انڈر 19 ٹیم کے بلے باز ویل جیکس نے Lancashire کے خلاف اس مقابلے میں ایک ہی اوور کی چھ گیندوں میں 6 چھکے لگادیئے، ویل جیکس نے گیندباز اسٹیفن کے اوور میں یہ کمال دیکھایا، یہاں یہ بتادیں کہ اسٹیفن اپنی ٹیم انگلینڈ کے لیے انٹرنیشنل ونڈے اور ٹی 20 کرکٹ بھی کھیل چکے ہیں.

http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.